2014 سے پہلے اسلام آباد پر چڑھائی کا تصور نہیں تھا۔ ’2014 وہ بد قسمت سال تھا جب انہوں نے چین کے صدر کے دورے سے پہلے اسلام آباد پر چڑھائی کی ، شہباز شریف

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہ اسلام آباد میں ہونے والے واقعات کی مذمت کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ احتجاج سے معیشت کو نقصان پہنچتا ہے۔

اسلام آباد میں فساد برپا کیا گیا مگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شر پسندی پر قابو پالیا۔

وزیراعظم نے کہا کہ 2014 سے پہلے اسلام آباد پر چڑھائی کا تصور نہیں تھا۔

’2014 وہ بد قسمت سال تھا جب انہوں نے چین کے صدر کے دورے سے پہلے اسلام آباد پر چڑھائی کی۔

اپنا تبصرہ لکھیں