امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے ٹوئٹ کیا ہے کہ سیاسی کارکنان قوم کا سرمایہ ہوتے ہیں ان کے خلاف طاقت کا اندھا استعمال ناقابل قبول ہے، یہ پاکستان کے آئین اور جمہوری اقدار پر حملہ ہے، چاپلوس حکومت اپنی بقا کے لیے ملک میں جمہوریت کی قبر کھود رہی ہے اور آمرانہ روش کو مضبوط کررہی ہے بلکہ درحقیقت ریاست کو کمزور کررہی ہے۔ ظلم کرنے والے بھول رہے ہیں کہ کل انھیں بھی اس کا سامنا کرنا پڑے گا۔
Load/Hide Comments