اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی 100 انڈیکس 4695 پوائنٹس کے اضافے سے99269 پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ریکارڈ تیزی دیکھی گئی

مارکیٹ میں کل مندی تھی مگر آج تیزی نظر آئی

100 انڈیکس میں 4695 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا ہے

مارکیٹ 99269 پر بند ہوئی

اپنا تبصرہ لکھیں