اسلام آباد پر دھاوا اور گھیراؤ پُرامن احتجاج میں نہ بدلا گیا تو لینے کے دینے پڑ جائیں گے

سینئر سیاستدان اور مسلم لیگ ن کے رہنما سعد رفیق نے کہا کہ اسلام آباد پر دھاوا اور گھیراؤ پُرامن احتجاج میں نہ بدلا گیا تو لینے کے دینے پڑ جائیں گے۔

انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ تبدیلی، آزادی، حقوق، جمہوریت کے دلفریب نعرے عوام کو بیوقوف بنانے کے لیے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آزادی کے دلفریب نعرے عوام کو بیوقوف بنا کر اقتدار سے ہم کنار ہونے کے لیے لگائے گئے ہیں

ریاستی اداروں کی ملی بھگت سے حکومتیں گرانے اور بنانے والوں کا آزادی اور حقوق سے کوئی سروکار نہیں ہوتا

اپنا تبصرہ لکھیں