پی ٹی آئی کے مظاہرین واپس چلے جائیں، بشریٰ بی بی لاشیں گرانے کی منصوبہ بندی کر کے آئی ہیں ، عطا تارڑ

وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ریاست کے صبر کا امتحان نہ لیا جائے

انہوں نے اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ بشریٰ بی بی لاشیں گرانے کی منصوبہ بندی کر کے آئی ہیں

مظاہرین میں اجرت پر لائے گئے مزدور اور افغان شہری موجود ہیں۔

مظاہرین میں اجرت پر لائے گئے مزدور اور افغان شہری موجود ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں