ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان ہے
آج سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھی گئی ہے
فی تولہ قیمت میں 4300 روپے کی ہوئی ، سونا 2 لاکھ 78 ہزار 400 روپے کا ہوگیا ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3657 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار 683 روپے ہے۔