وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی مارچ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے
انہوں نے دعویٰ کیا کہ علی امین گنڈاپور غائب ہیں بشریٰ بی بی اسلامی ٹچ دے رہی ہیں۔
انہوں نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو سیاست میں خوش آمدید کہا
صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ ان کا منصوبہ معلوم ہے کہ انہوں نے حالات خراب کرنے ہیں۔