وزیراعلیٰ سندھ کی کریم آباد انڈر پاس کورنگی کاز وے اور ملیر ایکسپریس وے منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت کردی

وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت کریم آباد انڈر پاس، ملیر ایکسپریس وے اور کورنگی کاز وے پل کی پیش رفت پر اجلاس ہوا

مراد علی شاہ نے کہا کہ ملیر ایکسپریس وے، کورنگی کاز وے اور کریم آباد انڈر پاس اہم منصوبے ہیں، ان منصوبوں پر پیش رفت چاہیے۔

وزیراعلیٰ سندھ کو بتایا گیا کہ کریم آباد انڈر پاس پر 30 فیصد کام ہوچکا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں