ویرات کوہلی کی سنچری پرتھ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو 534 رنز کا ہدف کینگروز کو ہوم گراؤنڈ پر یقینی شکست کا سامنا

بھارت نے پرتھ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو جیت کے لیے 534 رنز کا ہدف دے دیا ہے

بھارت کی جانب سے جیسوال نے 161 اور ویرات کوہلی نے ناٹ آؤٹ 100 رنز بنائے

کے ایل راہول نے 77 رنز کی اننگز کھیلی

انڈیا نے 487 رنز 6 وکٹ آؤٹ پر اننگز ڈیکلیئر کردی

آسٹریلیا کو 534 رنز کا ہدف ملا ، صرف 12 رنز پر 3 وکٹیں مل گئیں

اپنا تبصرہ لکھیں