آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا کے استعمال کی پابندی کا بل پارلیمنٹ میں پیش

سوشل میڈیا کے بڑھتے استعمال اور بچوں پر مضر اثرات کے تناظر میں ایک اہم بل آسٹریلیا کی پارلیمان میں پیش کردیا گیا ہے

مجوزہ قانون کے تحت اگر سوشل میڈیا کمپنیوں نے 16 سال سے کم عمر بچوں کو اکاؤنٹس بنانے سے روکنے کیلئے معقول اقدامات نہ کیے تو ان کمپنیوں پر تقریباً 32.5 ملین امریکی ڈالرز تک کا جرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے

یہ پابندی ٹک ٹاک، ایکس، انسٹاگرام اور اسنیپ چیٹ سمیت دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر عائد وگی مگر ممنوعہ خدمات کی حتمی فہرست جاری نہیں کی گئی ہے

اپنا تبصرہ لکھیں