سعودی عرب میں کھجور سے تیار کردہ مشروب میلاف کولا‘ کے لانچ کی تیاریاں مکمل

سعودی پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کی ملکیتی کمپنی ’تراث المدینہ‘ نے کھجور سے تیار کردہ مشروب میلاف کولا لانچ کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔

ریاض میں جاری کھجور میلے میں نئے ڈرنک کا تعارف کرایا گیا

میلاف کولا پروڈکٹ کی تیاری میں تمام معیارات کو سامنے رکھا گیا ہے

کھجور سے متعلق دیگر مصنوعات بھی جلد مارکیٹ میں پیش کی جائیں گی

اپنا تبصرہ لکھیں