اجازت کے بغیر جلسے ، جلوس کی اجازت نہیں دے سکتے کوئی مذاکرات نہیں ہورہے ، محسن نقوی

وزیر داخلہ محسن نقوی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اجازت کے بغیر جلسے اور جلوس کی اجازت نہیں دے سکتے

انہوں نے کہا کہ یہ نہیں ہوسکتا ہے کہ دھمکیاں بھی دیں اور مذاکرات بھی ، کوئی مذاکرات نہیں ہورہے

وزیرداخلہ نے کہا کہ وہ بات چیت کے حق میں ہیں اور وزیراعلیٰ کے پی سے رابطہ رہتا ہے

انہوں نے سوال اٹھایا کہ خاص دنوں میں ہی احتجاج کیوں ہوتا ہے

چیف جسٹس کا جو بھی آرڈر ہوگا اس پر عمل کریں گے

اپنا تبصرہ لکھیں