اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ہے ، ہنڈریڈ انڈیکس نے آج پھر نیا ریکارڈ بنایا
100 انڈیکس 1 ہزار 723 پوائنٹس کے اضافے سے 97 ہزار 270 کی نئی بلند ترین سطح پر آ گیا۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 95 ہزار 546 پوائنٹس پر بند ہوا تھا