چیمپمئنز ٹرافی فائنل کے ہیرو فخر زمان ٹیم سے کیوں ڈراپ ہوئے ؟ اس پر کرکٹ فینز میں بحث جاری ہے
وائٹ بال فارمیٹ میں پاکستان کے کوچ عاقب جاوید سے بھی فخرزمان کے متعلق سوال ہوا
انہوں نے کہا کہ فخر زمان کے فٹنس مسائل تھے۔
فخر کے فٹنس مسائل حل ہوتے ہی انہیں منتخب کر لیں گے
انہوں نے فخرزمان کو میچ واریئر قرار دیا