پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے خیبر پختونخوا میں اپنی جماعت کی کارکردگی پر سخت تنقید ک ہے
وہ ایبٹ آباد میں کارکنان سے خطاب کررہے تھے
انہوں نے کہا کہ اگر کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ ملتا تو کے پی میں پی ٹی آئی کی حکومت نہ بنتی۔
انہوں نے کہا کہ صوبے میں تیسری بار پی ٹی آئی کی حکومت بنی ہے، کارکردگی دکھانا ہو گی۔