پاکستان کی آئی ٹی ایکسپورٹ میں 34 فیصد اضافہ، 4 ماہ میں 1 ارب 20 کروڑ ڈالر کی برآمدات

رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں آئی ٹی برآمدات میں 34 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا

پاکستان کی آئی ٹی برامدات بڑھ کر 1 ارب 20 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں۔

اکتوبر میں ملکی آئی ٹی ایکسپورٹ 33 کروڑ ڈالر رہیں جو ستمبر کے مقابلے میں 13 فیصد زائد ہیں۔

مالی سال 2025 میں اندازوں کے مطابق آئی ٹی برآمدات 10 سے 15 فیصد بڑھ کر ساڑھے 3 سے پونے 4 ارب ڈالر ہوں گی

اپنا تبصرہ لکھیں