آئی ایم ایف حیران تھا کہ پاکستانی معیشت 14 ماہ میں کیسے سنبھل گئی وزیر خزانہ

پاکستان کی معاشی بہتری نے آئی ایم ایف کو بھی حیرت میں ڈال دیا وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف حیران تھا کہ پاکستانی معیشت 14 ماہ میں کیسے سنبھل گئی.

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بتایا کہ مہنگائی 38 فیصد سے سات فیصد پر آگئی ہے۔معیشت کی بہتری کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان پر اعتماد بڑھ رہا ہے، مقررہ اہداف حاصل کریں گے تمام شعبوں میں اصلاحات کا عمل جاری ہے

اپنا تبصرہ لکھیں