اگر وی پی این حرام ہے تو پھر موبائل فون کا استعمال بھی حرام ہے، مولانا طارق جمیل

اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے وی پی این کو حرام قرار دیے جانے کے فتوے کو سخت تنقید کا سامنا ہے

مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ اگر وی پی این حرام ہے تو موبائل فون کا استعمال بھی حرام ہے

ان کا کہنا تھا کہ میرے خیال میں وی پی این کو حرام قرار دینے سے متعلق فتویٰ صحیح نہیں ہے، میرے خیال میں یہ تنگ ذہنی ہے، یہ درست نہیں ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں