پاکستان میں 2 کروڑ 22لاکھ سے زائد آبادی کی مادری زبان اردو ، 8 کروڑ 89 لاکھ افراد کی مادری زبان پنجابی اور 4 کروڑ 36 لاکھ آبادی کی مادری زبان پشتو ہے

پاکستان میں رائج مادری زبانوں پر ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی

پاکستان میں 8 کروڑ 89 لاکھ افراد کی مادری زبان پنجابی ہے۔

ادارہ شماریات کے مطابق چار کروڑ 36 لاکھ آبادی کی مادری زبان پشتو

3 کروڑ 44 لاکھ افراد کی مادری زبان سندھی

اور 2 کروڑ 88 لاکھ افراد کی مادری زبان سرائیکی ہے۔

ملک میں 2 کروڑ 22لاکھ سے زائد آبادی کی مادری زبان اردو ہے

81 لاکھ 17ہزار آبادی کی مادری زبان بلوچی جبکہ دو لاکھ 74 ہزار آبادی کی مادری زبان کشمیری ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں