بجلی 1 روپے 1 یونٹ سستی کی جائے ،سی پی پی اے نے درخواست جمع کرادی
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے درخواست نیپرا میں جمع کرائی
درخواست اکتوبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جمع کرائی گئی۔
سماعت 26 نومبر کو ہو گی۔
کے الیکٹرک کے صارفین پر اس درخواست کے فیصلے کا اطلاق نہیں ہو گا۔