اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ 100 انڈیکس 95 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی کا سلسلہ جاری ہے

100 انڈیکس نے 95 ہزار کی حد عبور کرلی ہے

کاروباری ہفتے کے آخری دن 100 انڈیکس میں 914 پوائنٹس کا اضافہ ہوا

انڈیکس 95 ہزار 106 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں