جماعت اسلامی شارع فیصل پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کے نتائج کے خلاف احتجاج کررہی ہے
پولیس کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ روکنے کی کوشش کی گئی
بھاری نفری طلب کر لی گئی ہے
ترجمان جماعت اسلامی کا کہنا ہے انتخابات میں دھاندلی کے خلاف احتجاج ہمارا جمہوری حق ہے
الیکشن کمیشن ، پیپلز پارٹی گٹھ جوڑ منظور نہیں کریں گے
انتخابی دھاندلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہر صورت ہوگا