صرف 19 گیندوں پر 43 رنز 3 چھکے اور 5 چوکے گلین میکسویل کا برسبین میں لاٹھی چارج

آسٹریلوی بلے باز گلین میکس ویل نے سات اوورز کے میچ میں پاکستان بالرز کے خلاف اٹیکنگ کرکٹ کھیلی

انہوں نے وکٹ کے چاروں طرف زور دار اسٹروکس کھیلے اور شاہین ، نسیم اور حارث رؤف پر اٹیک کیا

میکس ویل نے صرف 19 گیندوں پر 43 ربز بنائے ۔۔

انہوں نے 3 چھکے اور پانچ چوکے لگائے

اپنا تبصرہ لکھیں