کراچی بھر میں جماعت اسلامی کے امیدوار بھاری اکثریت سے کامیاب ہوچکے ہیں، عوام نے بلدیاتی ضمنی انتخاب میں جماعت اسلامی پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا، انتخابی دہشتگردی پیپلزپارٹی کی تاریخ ہے منعم ظفر خان

امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کراچی بھر میں جماعت اسلامی کے امیدوار بھاری اکثریت سے کامیاب ہوچکے ہیں

انہوں نے کہا کہ عوام نے بلدیاتی ضمنی انتخاب میں جماعت اسلامی پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے

انتخابی دہشتگردی پیپلزپارٹی کی تاریخ ہے

جماعت اسلامی کے امیدوار بلدیاتی ضمنی انتخاب میں عزیز آباد ، کورنگی ، ماڈل کالونی ٹاؤن اور منگھوپیر سے جیتنے میں کامیاب رہے ہیں جب جبکہ لیاقت آباد سے بھی جماعت اسلامی کو برتری حاصل ہے

اپنا تبصرہ لکھیں