کراچی والوں کے لیے واک/چہل قدمی بھی ایک آزمائش ہے

کراچی والوں کے لیے واک/چہل قدمی بھی ایک آزمائش ہے

طبی ماہرین اچھی صحت کے لیے چہل قدمی کو لازمی قرار دیتے ہیں

صبح کی واک کے انسانی دل و دماغ پر انتہائی مثبت اثرات رونما ہوتے ہیں

مگر کراچی میں صبح ہو یا رات چہل قدمی اکثر آزمائش بن جاتی ہے

شہری فجر کی نماز کے بعد گلی محلوں میں دندناتے کتوں سے سخت پریشان ہیں

یہ آوارہ کتے اکثر شہریوں پر حملہ آور بھی ہوجاتے ہیں ۔ اسی طرح یہ آوارہ کتے پارکس میں بھی داخل ہوجاتے ہیں

رات کے اوقات میں اگر گھر سے نکلا جائے تو خدشہ رہتا ہے کہ اسٹریٹ کرمنلز گن پوائنٹ پر لوٹ نہ لیں

شہریوں کو محفوظ ماحول فراہم کرنا انتظامیہ کی ذمے داری مگر وہ اس میں ناکام نظر آتی ہے

اپنا تبصرہ لکھیں