اخراجات کم کرو یا 189 ارب کے ٹیکس لگاؤ، آئی ایم ایف کا مطالبہ

حکومت ٹیکس وصولی کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی جس کے بعد آئی ایم ایف نے نئے ٹیکس لگانے کا مطالبہ کردیا

آئی ایم ایف نے مطالبہ کیا کہ یا تو 189ارب کا منی بجٹ پیش کیا جائے یا غیر محدود اخراجات کو کم کرنے کا قابل عمل منصوبہ تیار کیا جائے۔

اپنا تبصرہ لکھیں