ہنڈائی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 2 لاکھ سے 8 لاکھ روپے تک کمی کردی ۔

ہنڈائی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 2 لاکھ سے 8 لاکھ روپے تک کمی کردی ۔

بزنس ریکارڈر کے مطابق سانتا ایف ای ہائبرڈ اے ڈبلیو ڈی سگنیچر کی قیمت میں سب سے زیادہ 8 لاکھ روپے تک کی کمی کی گئی ہے

قیمت ایک کروڑ 46 لاکھ 99 ہزار روپے سے کم ہوکر ایک کروڑ 38 لاکھ 99 ہزار روپے پر آگئی ہے۔

سانتا ایف ای ہائبرڈ ایف ڈبلیو ڈی اسمارٹ کی قیمت 5 لاکھ روپے کی کمی کے بعد 1 کروڑ 24 لاکھ 90 ہزار روپے میں فروخت ہو گی ۔

کراس اوور ایس یو وی ٹکسن اے ڈبلیو ڈی بلیک سنگل ٹون کی قیمت 2 لاکھ روپے کمی کے بعد اب 87 لاکھ 84 ہزار روپے پر آجائے گی ،اس کا بیج ٹو ٹون ورژن اب 87 لاکھ 90 ہزار روپے میں دستیاب ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں