سپریم کورٹ کے ججز کے ہاؤس رینٹ اور جوڈیشل الاؤنس میں اضافہ کردیا گیا
جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے ججز کا ہاؤس رینٹ 68 ہزار سے بڑھا کر 3 لاکھ 50 ہزار روپے کردیا گیا
ججز کا جوڈیشل الاؤنس 3 لاکھ 42 ہزار سے بڑھا کر 10 لاکھ 90 ہزار کردیا گیا
قائمقام صدر کی منظوری کے بعد وزارت قانون و انصاف سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا