نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے
نیپرا نے بجلی 1 روپے 28 پیسے سستی کردی
صارفین کو نومبر کے بلز میں ریلیف ملے گا
کمی ستمبر2024 کی فیول ایڈجسٹمنٹ میں ہوئی ہے
کمی کے اطلاق کے الیکٹرک کے علاوہ پورے ملک میں ہوگا
یاد رہے کہ جماعت اسلامی کی طرف سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے نہ صرف دھرنا دیا گیا تھا بلکہ اس کے بعد ہڑتال اور مظاہرے بھی کیے گئے