کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے عوام سے زبردستی میونسپل ٹیکس وصول کرنے والے قابض میئر مرتضیٰ وہاب بتائیں کہ کراچی والے جو پہلے ہی صوبائی و وفاقی خزانے میں ہزاروں ارب جمع کراتے ہیں وہ کہاں جاتاہے؟ چارجڈ پارکنگ اور بل بورڈ سے حاصل آمدنی کہاں خرچ ہورہی ہے ؟ منعم ظفر خان امیر جماعت اسلامی کراچی

امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے ٹوئٹ کیا ہے کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے عوام سے زبردستی میونسپل ٹیکس وصول کرنے والے قابض میئر مرتضیٰ وہاب بتائیں کہ کراچی والے جو پہلے ہی صوبائی و وفاقی خزانے میں ہزاروں ارب جمع کراتے ہیں وہ کہاں جاتاہے؟ چارجڈ پارکنگ اور بل بورڈ سے حاصل آمدنی کہاں خرچ ہورہی ہے ؟

یادرہے کہ گزشتہ روز میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے فخریہ انداز میں کراچی کے عوام سے وصول کیے گئے ٹیکس کا چیک پریس کانفرنس میں دکھایا تھا

اپنا تبصرہ لکھیں