اس سال سندھ حکومت سے 10 ارب روپے لیں گے تاکہ گلی محلوں میں کام ہو سکیں مرتضٰی وہاب

مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت سے گلی محلوں میں کام کے لیے اس سال 10 ارب روپے لیں گے

انہوں نے کہا کہ کراچی میں بہتری کے اثرات آنا شروع ہو گئے ہیں، یو سی کو فنڈز کی مد میں ماہانہ 12 لاکھ روپے دیے جا رہے ہیں۔

ایک سال میں سندھ حکومت نے ساڑھے 4 ارب صوبائی ترقیاتی پروگرام کی مد میں کے ایم سی کو دیے ہیں

ہمارا ہدف بلدیہ عظمیٰ کراچی کو مالی طور پر اپنے پیروں پر کھڑا کرنا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں