پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں ریکارڈ تیزی کا سلسلہ جاری ہے
ہنڈریڈ انڈیکس نے 92 ہزار کی حد کو عبور کرکے نئی تاریخ بنادی ہے
1202 پوائنٹس کی ریکارڈ ساز تیزی کے ساتھ کے 100 انڈیکس بڑھ کر 91000 اور 92000 پوائنٹس کی 2 نفسیاتی سطحیں عبور کرکے 92062 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا