سائفر لیک سنا تھا، سندھ میں پیپر لیک ہونا معمول بنتا جارہا ہے، شہر میں 12 گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے ، کے الیکٹرک کو نوازا جارہا ہے منعم ظفر خان

امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر نے کہا ہے کہ سائفر لیک سنا تھا، سندھ میں پیپر لیک ہونا معمول بن گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پچھلے سال بھی ایم ڈی کیٹ کا پیپر 2 بار لیا گیا۔ 22 ستمبر کو پورے پاکستان میں ایم ڈی کیٹ کے امتحانات ہوئے، صوبائی حکومت کی نااہلی کی وجہ سے ہزاروں طلبہ مشکل سے گزر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ  شہر میں پیسوں یا موبائل کے لیے لوگ مارے جاتے ہیں، 12 سے 14 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے، کے الیکٹرک کو نوازا جا رہا ہے

منعم ظفر نے کہا کہ پچھلے سال بھی ایم ڈی کیٹ کا پیپر 2 بار لیا گیا

اپنا تبصرہ لکھیں