امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے مطالبہ کیا کہ خام تیل کی قیمت عالمی مارکیٹ میں کم ہوکر 67 ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے آگئی ہے، فوری طور پر پٹرول کی فی لٹرقیمت میں 30 روپے فی لیٹر کمی کی جائے۔
پیٹرولیم لیوی کی مد میں 60 روپے فی لٹر اضافی ٹیکس بھی وصول کیا جارہا ہے جو ایک ناجائز ٹیکس ہے اسے ختم کیا جائے تو معاشی ایکٹیویٹی بڑھے گی۔
Load/Hide Comments