غلط خبریں چلائی جارہی ہیں کہ پیپلزپارٹی جوائن کرلی، دوسری پارٹی میں جانے کا سوچ بھی نہیں سکتے اسد عمر

سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے پی پی پی جوائن کرنے کی خبروں کی تردید کی

انہوں نے کہا وہ کوئی دوسری جماعت جوائن کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتے

انہوں نے کہا کہ فواد چوہدری بہت گولا باری کررہے ہیں ذرا ہلکا ہاتھ رکھیں

اپنا تبصرہ لکھیں