بجلی صارفین پر کیپیسٹی پے منٹ کا اضافی بوجھ بڑا مسئلہ بن چکا ہے ،
آئی پی پیز کا دھندا
قومی اسمبلی میں صارفین سے 1 سال میں Capacity Payment کی مد میں 9 کھرب 79 ارب 29 کروڑ وصولی کا انکشاف ہوا ہے
ایکسپریس نیوز نے بتایا کہ وزارت توانائی کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش تحریری جواب میں بتایا گیا ہے کہ آئی پی پیز نے جولائی 2023 سے جون 2024 تک
آئی پی پیز کا دھندا صارفین سے Capacity Payment کی مد میں 9 کھرب 79 ارب 29 کروڑ وصول کیے ہیں
مالی سال 2023-24 میں پاور سیکٹر کے گردشی قرضوں میں 83 ارب روپے کا اضافہ بھی ہوا