گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 20 سے 80 روپے کلو اضافہ ہوگیا۔
روزنامہ جنگ نے مارکیٹ ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ برانڈڈ گھی کی قیمت 370 سے بڑھ کر 450 روپے کلو ہوگئی ہے۔
کوکنگ آئلز کی قیمت میں 440 سے 530 روپے فی کلو تک کا اضافہ ہوا ہے۔
عالمی مارکیٹ میں پام آئل 900 ڈالر سے بڑھ کر 1200 ڈالر فی ٹن پہنچ گیا ہے