پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 30 پیسے کمی کا امکان

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی قیمتیں نیچے آنے کا امکان ہے۔

پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 30 پیسے کمی ہو سکتی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی اوسط قیمت 1.5 ڈالر فی بیرل کمی دیکھی گئی ہے

پیٹرو ل و ڈیزل کی قیمتوں کا اعلان وزیراعظم کی منظوری کے بعد 31 اکتوبر کو ہوگا

اپنا تبصرہ لکھیں