تحریک انصاف نے جوڈیشل کمیشن کا حصہ بننے کا فیصلہ کر لیا

تحریک انصاف نے جوڈیشل کمیشن کا حصہ بننے کا فیصلہ کر لیا

پارلیمان کے دونوں ایوانوں سے اراکین نامزد کرنے پر اتّفاق کیا گیا ۔

سیاسی کمیٹی کے خصوصی اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔

جوڈیشیل کمیشن سپریم کورٹ، ہائیکورٹس اور فیڈرل شریعت کورٹ میں ججز کی تقرریاں کرے گا جبکہ جوڈیشل کمیشن ہائیکورٹ کے ججز کی کارکردگی پر نگاہ رکھے گا اور ان کی سالانہ کارکردگی رپورٹ مرتب کرے گا۔

اپنا تبصرہ لکھیں