برابر والی ٹیبل سے کرسی اپنی طرف کیوں کی؟ ڈیفنس خیابان سحر کے ریسٹورنٹ میں 2 فیملیز آپس میں لڑ پڑیں

ڈیفنس خیابان سحر کے ریسٹورنٹ میں 2 فیملیز آپس میں لڑ پڑیں۔

جنگ کے مطابق واقعے کا مقدمہ شاہد لاشاری بلوچ کی مدعیت میں درخشاں تھانے میں درج کر لیا گیا

مقدمے کے متن میں کہا گیا ہے کہ خاندان کے ساتھ ریسٹورنٹ پر کھانا کھانے آیا تھا۔ سالی نے برابر والی ٹیبل سے کرسی اپنی طرف کی تو دوسری فیملی کی خاتون نے سالی کو دھکا دیتے ہوئے گالیاں دیں اور مار پیٹ شروع کر دی

اپنا تبصرہ لکھیں