کراچی کے شہریوں کے لیے 100 ارب سے زائد کا یلو لائن پراجیکٹ شروع کیا ہے، مزید الیکٹرک بسیں لارہے ہیں شرجیل میمن

سندھ کے سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ کراچی کے شہریوں کے لیے بڑا اور اہم منصوبہ یلو لائن شروع کیا ہے

انہوں نے کہا کہ کہ سو ارب روپے سے زائد کا منصوبہ ہے ، 21 کلومیٹر طویل روٹ ہے ،بسیں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلائیں گے

کراچی میں مزید الیکٹرک بسیں لیکر آرہے ہیں، پی پی ہر سیکٹر میں کام کررہی ہے

اپنا تبصرہ لکھیں