کراچی میں پیر کو درجہ حرارت 40 ڈگری اور منگل کو 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان

کراچی میں گرمی کی لہر اگلے تین دن بھی جاری رہی گی۔

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ پیر کو درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ اور منگل کو 39 ڈگری تک جاسکتا ہے

گرمی کی شدت میں کمی کے امکانات معدوم ہوگئے ہیں مگر امید ہے کہ شام کے وقت میں سمندری ہوائیں چل پڑیں گی

دیہی سندھ کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت 42 ڈگری سے تجاوز کرسکتا ہے

اپنا تبصرہ لکھیں