جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات جیل جانے کی بات قبل از وقت ہے۔

جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات جیل جانے کی بات قبل از وقت ہے۔

سرگودھا میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کی کوئی نئی آئینی ترمیم کی سوچ سامنے نہیں آئی۔

پی ٹی آئی سے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس پر احتجاج مؤخر کریں۔

2108ء کےبعد جو معاشی تباہی ہوئی وہ سب کے سامنے ہے ، اس کو ٹھیک کرنے میں وقت لگے گا، سب کوششوں میں لگے ہیں۔

سود کے معاملے میں شریعت کورٹ کا فیصلہ حتمی ہو گا جو 2028ء سےنافذ العمل ہو گا

اپنا تبصرہ لکھیں