کراچی کی اہم ترین سڑک راشد منہاس روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اور شہری سخت اذیت کا شکار ہیں
سڑک کی حالت انتہائی شستہ ہے اور گاڑیوں کی آمد و رفت کے دوران گرد و غبار سے سانس کی بیماریاں جنم لے رہی ہیں
کراچی کی بیشتر سڑکوں کی حالت مون سون کی بارش کے بعد خراب ہے ۔ بار بار اعلانات کے باوجود مرمت شروع نہیں ہوسکی