کراچی میں گرمی کی لہر جاری ہے اور امکان ہے کہ گرمی کی یہ شدت اگلے تین سے چار دن جاری رہے گی
محکمہ موسمیات کا اندازہ ہے کہ کراچی دن کا درجہ حرارت معمول کے اوسط سے 3 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ زائد بڑھ سکتا ہے۔
دن کے اوقات میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37سے 38ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھ سکتا ہے۔