26 ویں آئین ترمیم کی سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد صدر پاکستان نے اس پر دستخط کردیے
سینیٹ میں ترمیم کے حق میں 65 ووٹ آئے جبکہ مخالفت میں 4 ووٹ ڈالے گئے
قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم 225 ووٹوں کی اکثریت سے منظور ہوئی ۔ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 4 آزاد ارکان اور ق لیگی رکن اسمبلی نے ترمیم کے حق میں ووٹ دیکر حکومت کی مشکلات آسان کردیں اور ترمیم منظور ہوگئی
صدر پاکستان آصف علی زرداری نے بھی دستخط کردیے ہیں