آج حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے الفاظ نہیں مل رہے۔ مفتی تقی عثمانی

مفتی تقی عثمانی نے ٹوئٹ کیا ہے کہ آج حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے الفاظ نہیں مل رہے

انہوں نے جس دانشمندی سے اس موقع پر ملک وملت کی رہنمائی کی اس سے کئی اسلامی مقاصد حاصل ہوئے اور ملک شدید سیاسی انتشار سے بچ گیا ۔ سود کے خاتمے ، وفاقی شرعی عدالت اور مدارس کا مسئلہ حل ہوا

انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ انکی عمر علم اور جدوجہد میں برکت عطا فرمائیں اور ملک وملت کے لئے انکی خدمات قبول فرمائیں آمین

مدت کے بعد ایسی خوشی کی خبر ملی ہے قوم کو مبارک

اپنا تبصرہ لکھیں