لاہوری میں بڑھتی اسموگ کی وجہ سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے ، اسموگ کی روک تھام کیلئے شہر میں مصنوعی بارش برسانے کا فیصلہ ہوا ہے
میڈیا رپورٹس کے مطابق مصنوعی بارش پر پینتیس کروڑ روپے کے اخراجات آئیں گے
لاہور میں نگران حکومت نے بھی مصنوعی بارش کا تجربہ کیا تھا۔
بچوں کو اسکول کی چھٹیاں دینے کا آپشن بھی زیر غور ہے