برآمدات میں 14.61 فیصد اضافہ، حجم 7 ارب 90 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگیا

رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی میں برآمدات میں اضافہ دیکھا گیا

ملک کی مجموعی برآمدات میں 14 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا جس کے بعد حجم 7 ارب 90 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگیا

سب سے زیادہ برآمد ٹیکسٹائل سیکٹر میں رہیں ، 9.51فیصد کا اضافہ ہوا اور حجم 4.52ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا

غذائی اشیا کی ایکسپورٹس26فیصد اضافے سے1ارب 61کروڑ ڈالر رہیں

اپنا تبصرہ لکھیں