کراچی میں گرمی کی حالیہ لہر جاری ہے ، سمندری ہوائیں بند ہوگئی ہیں اور موسم آئندہ چار سے پانچ دن گرم رہنے کا امکان ہے
محکمہ موسمیات کے مطابق 4 سے 5 روز کے دوران درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 4 سے 5 روز درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک متوقع ہے
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری ہوائیں دن کے بیشتر حصے میں بند رہیں گی
صوبے کے بیشتر مقامات پر بھی موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے